جو نہ کرنا تھا وہ گناہ کئیےجارہاہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجو نہ کرنا تھا وہ گناہ کئیےجارہا ہوں
تیرےبن دنیا میں تنہاجئیےجارہا ہوں
تیری چاہ میں جو اشکوں کےہارملے
انہیں امرت سمجھ کرپئیےجارہاہوں
مجھےدرد دل جو تم سےملا جانم
اس کےعوض دعائیں دئیےجارہاہوں
زخمی عاشقوں کی انجمن کھول کر
سب لوگوں کہ زخم سئیےجارہاہوں
تیرےبن جینا بھی کوئی جینا ہے
خود کو یہ سزا دئیےجارہاہوں میں
More Sad Poetry






