جو وقت گزر گیا۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو وقت گزر گیا میں اسے بھلا دیتا ہوں
خوشگوار لمحوں کویادگار بنا لیتا ہوں

ًمجھے اداس دیکھ کر اسےغم نہ ہو
اس کے سامنے پیار سےمسکرادیتاہوں

Rate it:
Views: 482
31 Jan, 2016