جو چھوڑا تم نے راستے میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ROMANIA

جو چھوڑا تم نے راستے میں
تو اتنی سی دعا کر دو
کہ اب تو جان نکل جائیں
میرے جانا میرے جانا

Rate it:
Views: 720
06 Aug, 2013