جوکبھی رہتے تھے دل میں ہمارے
ہم سے بچھڑ گے ہیں وہ یار سارے
اس چاند کی طرح تنہا ہو گیا ہوں
بدلی میں چھپ گے ہیں جس کےستارے
اس دنیا میں اب کوئی اپنا نہیں رہا
اب کون بانٹے گا دکھ درد ہمارے
ہم جہاں بھی جس حال میں رہیں
کچھ بھی ہوہم سدا رہیں گے تمہارے