میرے اختیار میں نا تھا میرے دل کو روکتی تجھے کیوں چاہتا ہے میں کئی سوال پوچھتی چوڑ چوڑ ہو جاتے ہیں میرے سارے ارماں جو کبھی ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں ہوں جوڑتی