جو گزرا ہے وقت ساتھ میں تیرے
Poet: توقیر حسن By: King Touqeer, Chak 145/9-Lجو گزرا ہے وقت ساتھ میں تیرے
بیت گیا ، وقت جیت گیا
رہ گئی ادھوری خواہشیں میری
تو روٹھ گیا ، ساتھ چھوٹ گیا
خواہش تھی میری سنگ تیرے جیتا
زندگی کو تیری میں رنگ دیتا
جفا کر کے تجھے کیا ملا
خفا کر کے مجھے کیا ملا
جا رہے ہو نہ ہمیں چھوڑ کر
آئے گی یاد کسی موڑ پر
نم نہیں ہیں آنکھیں میری
بس مدھم پڑ گئی ہیں سانسیں میری
بچهڑ جانا تیرا ہے آزمائش میری
تو خوش رہ ، آخری خواہش میری
More Sad Poetry







