جو ہوا وہ سب کچھ بھول کر ۔۔۔۔چلی آؤ

Poet: Humera Sajid By: Humera Sajid, Lahore

جو ہوا وہ سب کچھ بھول کر ۔۔۔۔چلی آؤ
آب تو زمانے بیتے ۔۔۔۔لوٹ آؤ
اب نہ آئی اگر تو پھر زندگی میں کچھ نہ رہے گا
نہ آفتاب ، نہ مہتاب ، نہ چاند اور چاندنی کا کھیل
اور پھر بس وقت ہی کھیل جائے گا اپنا کھیل

Rate it:
Views: 475
07 Jul, 2014