میں اکثر سوچا کرتی تھی کہ محبتوں میں لٹے لوگ کیسے ہوتے ہیں وہ کیسے زندہ رہتے ہیں کیسے باتیں کرتے ہیں اجڑی شکلیں کیسی ہوتی ہیں آخر مجھے مل گیا ہاں آئینے نے سب کچھ بتا دیا کہ ایسے لوگ تم جیسے ہوتے ہیں بالکل تم جیسے