جوابی طریقہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اب بقاء و سلامتی یقینی بنانے کا سلیقہ ہے یہی
پاکستان اپنے ہر دشمن کو حال سے بےحال کرے

جو بھی کوشاں ہو ریاست کو کرے غیر مستتحکم
اسکےخلاف ہرممکنہ جوابی طریقہ استعمال کرے
 

Rate it:
Views: 400
08 Mar, 2016
More Political Poetry