میں چاہتا ہی نہیں کہ اس کو لاجواب کرنا ورنہ جواب میرے پاس اسکے ہر سوال کا تھا اسکی جیت سے ہوتی ہے خوشی مجھ کو یہ جواز میرے پاس اپنی ہار کا تھا