بدخواہ ہیں جتنےبھی وہ سر جوڑ رہے ہیں اک ہم ہیں کہ امید بھی اب چھوڑ رہے ہیں باہرجو نظر ڈالو تو ہیں ہرسمت ہی دشمن اندر سےبھی کچھ لوگ ہمیں توڑ رہے ہیں