قوت فیصلہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

فضل خدابھی ہم پہ رحمت بن کر نہیں رہی
قوت فیصلہ اسی لئے ہمارے اندر نہیں رہی

ہمیشہ ہی گھرےرہتےہیں ہم مشکلات میں
اسکی رحمت کی انتہاہمارے اوپرنہیں رہی
 

Rate it:
Views: 377
28 May, 2016
More Political Poetry