جوگیوں کو پُکارنے والی

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

 جوگیوں کو پُکارنے والی
جوگ تیرے لبوں کی لالی ہے

ابروؤں کی حسین چوکھٹ پر
عِشق کا دیوتا سوالی ہے

Rate it:
Views: 288
17 Oct, 2011