اک ہم آہنگی تھی جسم و جا ن میں کہ سب ترتیب سے چلتا تھا تیری جُدائی نے میرے نظم و ضبط کو درہم برہم کر دیا