جھولا

Poet: Anjo By: Anjo, karachi

یاد کے جھولے پہ بیٹھی ہے اک چڑیا دیوانی سی
نہ وہ بولے نہ وہ گائے دل کا روگ بڑھتا ہی جائے
لگتا ہے اسکو ہوچکی ہے کوئی پریم کہانی سی

Rate it:
Views: 1713
16 Jan, 2009