جانے سے تیرے غم ہے بپا کوہ و دامن میں جھونکے کی طرح آئے تھے تم بھی تو چمن میں ڈستی ہیں تیری یادیں مجھے شام و سحر جاں آئے لبوں پر میری تیرے غم میں