جھوٹ بولوں ندامت نہیں

Poet: Abdul Ghani By: Abdul Ghani Khawaja, riyadh

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کھولتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو

اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
جھوٹ بولوں ندامت نہیں ہوتی مجھ کو

Rate it:
Views: 1298
23 Oct, 2008
More Sad Poetry