جھوٹ کے پیر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘چھڈ دیو اینوں اےاپنا بندہ اے‘کیہ کے چھوڑدیتےہیں
وقت پڑنے پر کہو جو اپنےہوتے ہیں وہ غیر نہیں ہوتے

دیکھوکیسےخرمستیاں جھوٹے کر رہے ہیں لندن میں
یہ بھی کیہ گئے کہنے والے ‘جھوٹ کے پیر نہیں ہو تے‘

 

Rate it:
Views: 460
11 Dec, 2019
More Political Poetry