جہاں جانا چاہو خوشی سے جاؤ

Poet: UA By: UA, Lahore

جہاں جانا چاہو
خوشی سے جاؤ

ویسے بھی اَب
مُجھے تُم سے

اور تُمہیں مُجھ سے
کوئی غرض نہیں

جہاں جانا چاہو
خوشی سے جاؤ

Rate it:
Views: 538
19 Jul, 2021