جہاں عروج ہووہاں۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجہاں عروج ہو وہاں زوال ہوتا ہے
محبت میں ہجر ہی وصال ہوتا ہے
شاخ تمناپہ جومسرتوں کہ غنچےکھلےہوتےہیں
جب وہ مرجھا جاہیں تو بڑا ملال ہوتاہے
لوگ خوشیوں کی تلاش میں رہتےہیں
ہمارےلیے غم بھی دوست کی مثال ہوتا ہے
کسی سےمحبت کرلوجیون میں خوشیاں بھرلو
کسی کے پیار بنا جینا محال ہوتا ہے
زندگی کاتاوان دے کر بھی نہیں ملتا
جو دل کسی کے پیار کا یرغمال ہوتا ہے
More Sad Poetry






