جہد زیست

Poet: By: Pariza, UK

صرف تو ہی میری جہد زیست کا حاصل نا تھا
تو چراغ راہ تھا لیکن میری منزل نہ تھا

زندگی تھوڑی تھی ہم کو اور بھی سو کام تھے
ورنہ اک تجھ کو پانا تو کوئی مشکل نہ تھا

Rate it:
Views: 584
21 May, 2009