جیتے جیتے

Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwala

سچ یہ ہے کہ تیری آس میں جیتے جیتے
دھیان کسی اور کی جانب کبھی نہیں گیا میرا

مگر افسوس تیرے وجود اور روح کی تقسیم نے
تیرا نام بھلانے پہ مجبور کر دیا جیتے جیتے

Rate it:
Views: 678
12 Feb, 2011