جینا سکھا دو

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

چہرے کی ہنسی سے غم کو بھلا دو
کم بولو مگر سب کچھ بتا دو
خود نہ روٹھو پر سب کو ہنسا دو
یہی راز ہے زندگی کا
جیو اور جینا سکھا دو

Rate it:
Views: 426
09 Feb, 2017
More Life Poetry