Poet: Hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar
اِس حادثاتی دنیا میں پیدا کیا ہے کیوں مجھ کو کب تجھ سےکہا تھا میں نےکبھی ہے جانا ضرور دینا میں کب کی تھی التجاء تجھ سے کہ وجود میں عدم سے لا مجھ کو یوں لگتا ہے پیدا کر کے مجھے گیا ہے بھول نہی جانتابھلا مجھکو