حال دل اب کس کو سناؤں
Poet: رانا وسیم اقبال By: Rana wasim, Faisalabadحال دل اب کس کو سناؤں
غم میں اپنا کتنا چھپاؤں
تو سنتا ہی نہیں میری بات کو
تو ہی بتا بات کو کتنا بڑھاؤں
ایک تجھے حاصل کرنے کی خاطر
خود کو تیری لئے اور کتنا گراؤں
تنگ آگیا ہوں زندگی سے اب میں
محترمہ اور کتنے وعدے نبھاؤں
اب تیری تمنا کہا ہے مجھ کو
ایسا کرو پھر سے تم لوٹ آؤ
میں ایک مذاق بن چکا ہوں
وسیمٓ! مجھ کو اب جی بھر کے تڑ پاو
More Sad Poetry






