حال شب

Poet: دلاور علی By: Dilawar ali, Muzaffar garh

کیسے سناؤں حال شب کسی اور کو اپنا
مجھے ڈر ہے کہ وہ بھی کہیں رو نہ دے

Rate it:
Views: 48
14 Nov, 2025
More Sad Poetry