حال کیسا ہے مزاج کیسا ہے
Poet: نہال By: نہال, Lahoreحال کیسا ہے مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا بتاؤ اج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ تمہارے شہر کا رواج کیسا؟
More Sad Poetry
حال کیسا ہے مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا بتاؤ اج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ تمہارے شہر کا رواج کیسا؟