حالات بگڑتے جا رہے ہیں

Poet: Mian Amar By: Mian Amar, Muzafar Garh

دن بہ دن حالات بگڑتے جا رہے ہیں
لوگ نفسی١ نفسی میں پڑتے جا رہے ہیں

روک سکو تو تیز آندھیوں کو روک لو
درختوں کے پتے جھڑتے جا رہے ہیں

Rate it:
Views: 665
16 Jun, 2014