حالت بگڑتی چلی گئی

Poet: شفق کاظمی By: شفق کاظمی , Karachi

حالت بگڑتی چلی گئی
مگر مشکلوں کا کوئی حل نہ نکلا

ہم بکھرتے بکھرتے بکھر گئے
مگر کوئی سمیٹنے والا نہیں ملا

Rate it:
Views: 180
06 Apr, 2025