حد

Poet: Sad heart By: Sad heart, karachi

کیا حد ہے تیری محبت کی
میں نے کہا سنو اے میری جان
محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی
جو حدوں میں رہ کر کی جائے
وہ محبت نہیں ہو تی

Rate it:
Views: 768
16 Jul, 2017