حرف آخر
Poet: Sas By: Saadat Amin Satti, abudhabiاک اک کر کے ڈوبتے جا رہے ہیں ستارے اور چاند بھی
کہا ہیں چھپ گئے ہیں میں تمہارا انتطار کرتے کرتے تھک گیا ہوں
چلی آؤ چلی آؤ کہ زندگی اب تمہارے بن گزرتی ہی نہیں
چلی آؤ کہ اب میرے سینے میں چھپا کرب انگارے لے رہا ہے
چلی آؤ چلی آؤ چلی آؤ کون ہے جو تمہں روکتا ہے
کون ہے جو تمہں ٹوکتا ہے اسے بتاؤ اسے سمجھاؤ
کیا تمہارا دل ہے جو روکتا ہے جو میرے سپنے توڑتا ہے
اسے سمجھاؤ اسے بتاؤ تیرے بن جیا نہ جائے
بس یہ حرف آخر ہے
More Sad Poetry






