حسرت

Poet: محمد اکرم By: Muhmmd Akram, Islamabad

 اک تمنا تھی جو باقی نہیں رہی
مجھے تشنگی کی ارزو بھی ساقی نہیں رہی

محفل میں ہوکے بھی تنہا سا ہو گیا ہوں میں
تنہائی بھی اب میری وہ تنہائی نہیں رہی
 

Rate it:
Views: 121
10 Mar, 2026
More Sad Poetry