کوئی تو تنہائی کی راہوں میں سہارا ہوتا تم نہ ہوتے پر ذکر تمہارا ہوتا اس دنیا میں ہمدرد نہ پایا میں نے اک حسرت ہی رہی کوئی تو ہمارا ہوتا