حسین یادیں سنہرے خواب
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWحسین یادیں سنہرے خواب
میں پیچھے چھوڑ آئی ھوں
نہ کھل پائے کبھی باب محبت
نہیں کھولتے باب نصیبوں کےدر
جن میں چاند ستاروں کی چمک نہ ھو
More Sad Poetry
حسین یادیں سنہرے خواب
میں پیچھے چھوڑ آئی ھوں
نہ کھل پائے کبھی باب محبت
نہیں کھولتے باب نصیبوں کےدر
جن میں چاند ستاروں کی چمک نہ ھو