حصے میں سارے خسارے آۓ
Poet: عبیدالله ہنر By: عبیدالله ہنر, Swatحصے میں سارے خسارے آۓ
سود حصے نا ہمارے آۓ
ہم نے جانا ہے یوں مقدر تھا
ٹھوکریں راہ میں سارے آۓ
اپنے تقدیر میں ڈوبنا ہی تھا
اپنے ہاتھوں نہ کنارے آۓ
تیرے جانب ہی جو نکلے تھے
لوٹ کے ہم غم کے مارے آۓ
More Sad Poetry






