حقیقت کو فسانہ بنا دیتی ہےدنیا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMحقیقت کو فسانہ بنا دیتی ہےدنیا
ایک نیا تماشہ روزانہ بنادیتی ہےدنیا
جو لوگ اس کےآگے جھکتے نہیں
انہیں دشمنی کانشانہ بنادیتی ہےدنیا
پریمیوں کہ دل میں نفرت کہ بیج بوکر
اپنےپریمی سےانجانا بنادیتی ہےدنیا
جومعاشرےکےٹھیکیداروں کو آہینہ دکھائے
ایسےاںسانوں کو دیوانہ بنا دیتی ہےدنیا
More Sad Poetry






