حقیقت یا فریب

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

تم حقیقت ہو یا فریب میری آنکھوں کا
نہ دل سے نکلتے ہونہ زندگی میں آتے ہو

Rate it:
Views: 513
18 Jan, 2017