کتنوں کو پڑ چکے یہاں دورے جنون کے ان گنت کھیل دیکھے یہاں خاک و خون کے چاروں طرف سے گھر چکے گویا عذاب میں اس پر سے ہم پہ جاری ہیں حملے ڈرون کے