حوا کی بیٹی

Poet: Haroon Sultan By: Haroon Sultan, Sargodha

حوا کی بیٹی نے بیچا ھے چند سکوں میں اپنا وجود
امیرشہر بتا کیسی ھے یہ تیری دولت کی تقسیم

Rate it:
Views: 481
27 Jul, 2011