خوش رنگ و خوش مزاج جیسے گل اور آفتاب مہکتی کلیاں و رنگیں گلاب چہکتی چڑیاں و بہکتے صحراب کہکشاں میں اک خوبصورت محراب بولتی آنکھیں اور کھلتا گلاب پیاری حوریا خوش رنگ و خوش مزاج جیسے گل اور آفتاب