حوصلہ چھوڑ گیا تھا ساتھ نھبانے والا
جانے کس سمت گیا آج وہ جانے والا
آج پھر آنکھ میں آۓ ہزاروں آنسو
آج پھر یاد وہ آیا بھلانے والا
اب کہاں جا کے میرے زخم بھرے ہیں
دیکھو اب کہاں لوٹ کے آ جاۓ نہ جانے والا
اے خدا اسکا ہر خواب سلامت رکھنا
غم نہ دیکھے وہ میرے خواب جلانے والا
اب کہیں راہ میں مل جاۓ تو اتنا کہنا
مسعود مر گیا کب کا تیرے ناز اٹھانے والا