حيات كے بند دريچوں ميں ، تيری ياد چپ كہ سے چلی آتی ہے پھر آنسو ، آہيں ، تنہائی ، اور تيری ياد مل كر شور مچاتے ہيں