حَد ہو گئی ہے حَدِۤ اِنتظار کی مہلت نہ مِلی ہمیں اِظہار کی بالآخِر بند ہو گئیں چشمِ وا بھی فرصت نہ مِلی اِنہیں دِیدار کی