حکام کا اصلاح کا عزم ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

قانون پہ ہوگا عمل تم جتنا اکڑ لو
حکم دے دیا کہ شکنجے میں جکڑ لو

تقریر ختم کرکے اس نے کان میں کہا
اڈا اگر اپنا ہو، جواری کو پکڑ لو
 

Rate it:
Views: 461
24 Sep, 2013
More Political Poetry