حکمرانوں کے وعدوں پر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

قرض اتارو ملک سنوارو کی دعوت پر زرتعاون سے
ملک کتنا سنوارا گیا اور اس کا قرض کتنا اتارا گیا

ہم کررہےہیں احتساب اسکا قوم چاہتی ہےجواب
آخرکیوں حکمرانوں کےوعدوں پر اعتماد ہماراگیا

Rate it:
Views: 583
24 Apr, 2016
More Political Poetry