حکومت جسکی بھی ہو نقصان ہمارا ہے بھارت نہیں پورا کا پورا ہندوستان ہمارا ہے نیتاوں کے چکّر میں ہندو مسلمان ہو رہا ہے ورنہ اس دھرتی کا ایک ایک انسان ہمارا ہے