منصوبے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

راہ ترقی میں دیکھو بھری صرف ہم نےزقند
کم ہمت تھے جتنے وہ سب ہی پرے رہ گئے

دنیا کےنقشہ سےمٹانےکوربر وہ ڈھونڈا کئے
سارےکےسارےانکےمنصوبےدھرےرہگئے

Rate it:
Views: 531
04 Jan, 2018
More Political Poetry