کہانی ایسی نہیں واقعہ ہی ایسا ہے

Poet: Adil siddeeqi By: Adil siddeeqi, Riyadh

کہانی ایسی نہیں واقعہ ہی ایسا ہے
سنا ہی ایسا نھیں ہے ہوا ہی ایسا ہے

ہمیں ہی ڈھونڈھے گا جب بھی لگے گی پیاس اسے
ہمارے خون کا کچھ ذائقہ ہی ایسا ہے

Rate it:
Views: 771
03 Jan, 2018
More Political Poetry