حکومت ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نہ ڈھونڈو پاٹنر پی آئی اے کے لئے
اسٹیٹجک حصہ دار خود حکومت ہے

کسی اور کو دوش نہ دو خسارہ کا
اس نقصان کی ذمہ دار حکومت ہے

Rate it:
Views: 488
20 Dec, 2015
More Political Poetry