حیات

Poet: کشف By: kashaf, gujranwala

غمِ حیات نہ کر
ایمان کو بےایمان نہ کر۔

عشقِ حقیقی کو اپنا بنا
عشقِ مجازی کی انتہا نہ کر۔

موت تو ویسے بھی برحق ہے
تو پھر اپنے ہونے کا گُمان نہ کر۔

Rate it:
Views: 751
19 Aug, 2020